مہر غایت درجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تعین مہر کی زیادہ سے زیادہ رقم جس کے واسطے کوئی حد مقرر نہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تعین مہر کی زیادہ سے زیادہ رقم جس کے واسطے کوئی حد مقرر نہیں۔